92

ملک ممتاز احمد مچھوڑہ (قطر )کی اہلیہ محترمہ ،ملک عدنان (بحرین پولیس )،ملک نعمان احمد بنک آفیسر،ملک فیضان مچھوڑہ،ملک فرحان مچھوڑہ کی والدہ محترمہ ،ملک جمیل احمد (سپین )کی ہمشیرہ محترمہ جو کہ گزشتہ روز وفات پا گئی تھیں




کوٹلہ ارب علی خاں ( مہر جلال شائق ) ملک ممتاز احمد مچھوڑہ (قطر )کی اہلیہ محترمہ ،ملک عدنان (بحرین پولیس )،ملک نعمان احمد بنک آفیسر،ملک فیضان مچھوڑہ،ملک فرحان مچھوڑہ کی والدہ محترمہ ،ملک جمیل احمد (سپین )کی ہمشیرہ محترمہ جو کہ گزشتہ روز وفات پا گئی تھیں انکی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل مچھوڑہ میں پڑھا گیا ، فلسفہ موت و حیات حضرت علامہ ثناء اللہ نے بیان کیا،قاری شہزاد حامد نے خصوصی دعا کرائی ،ختم قل میں علاقہ بھر سے ممتاز شخصیات نے شرکت کی ،نمایاں


شرکت کرنیوالوں میں سابق ایم پی اے عرفان الدین ایڈووکیٹ، چےئرمین لالہ محمد افضل چڑیاولہ ، چوہدری مظہر اقبال چڑیاولہ، راجہ فضل علی سنگلہ،چوہدری ارشد پٹواری چڑیاولہ، راجہ محمد احسان نندوال، ملک احسان مچھوڑہ، ملک یسین مچھوڑہ ، ملک طاہر مچھوڑہ، ملک ظفر مچھوڑہ، صوبیدار ملک اعجاز احمد مچھوڑہ، ،ماسٹر اختشام الحق پرنسپل مصطفائی سکول چڑیاولہ،، راجہ انور محمود نندوال سابق نائب ناظم یونین کونسل چڑیاولہ،، خان شہباز خان حسن پٹھان ،نفیس خالد ، حسن جاوید ، قمر شہزاد ، ذکاء اللہ ،محمد سعد ، شعیب احمد ، وسیم خالد ، ملک یاسر ، ملک ناصر مسقط، ملک رحیم یوسف مچھوڑہ، مہر جلال شائق چڑیاولہ (سینئر صحافی )عبد الرافع شیخ پور (صحافی )سمیت دیگر نے شرکت کی ،


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں