127

دارین اےئرٹریولز اینڈٹورز سدوال روڈ کوٹلہ نے رمضان المباک سپیشل عمرہ پیکجز متعارف کروا دئیے ہیں




کوٹلہ ارب علی خاں ( مہر جلال شائق ) دارین اےئرٹریولز اینڈٹورز سدوال روڈ کوٹلہ نے رمضان المباک سپیشل عمرہ پیکجز متعارف کروا دئیے ہیں ،دارین ائیرٹریولز کوٹلہ کے چیف ایگزیکٹو محمد فرید انور نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینہ


میں عمرہ زائرین اکرام کیلئے سستے اور معیاری پیکجززکا حصول ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ،رمضان المبارک میں جو زائرین عمرہ کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں انکے لیے 14دن ،21اور 28دن کے معیاری پیکجزبنائے گئے ہیں جس میں زائرین اپنی پسند کے مطابق کوئی بھی پیکج منتخب کر سکتے ہیں ،مدینہ اور مکہ میں نذدیک ترین رہائش اور صاف ستھرے ہوٹلز سمیت ڈائریکٹ اور وایا فلائٹس کیساتھ تمام پیکجز موجود ہیں ،خواہشمند افراد جلد از جلد رابطہ کریں تاکہ رش کے پیش نظر ایڈوانس بکنگ کو یقینی بنایا جا سکے،اس نمبر پر کال کر کہ فری عمرہ معلومات بھی حاصل کی جا سکتی ہیں0345-4399544


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں