65

مجھے مردوں سے زیادہ خواتین نے ہراساں کیا،رابی پیرزادہ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا




اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور و معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ مجھے مردوں سے زیادہ عورتوں نے ہراساں کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ہراسمنٹ کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم جیسی خواتین کو کوئی ہراساں نہیں کر سکتا


بلکہ لوگ یا تو بچوں کو ہراساں کرتے ہیں یا پھر ان خواتین کو کرتے ہیں جو مردوں سے گھبراتی ہیں ۔جو لڑکیاں ہراساں کرنے کا الزام لگا رہی ہیں۔وہ میری طرح ورکنگ لیڈی ہیں اور ان کو کوئی ہراساں نہیں کر سکتا۔رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ ہم مردوں سے تو بچ کر رہتے ہیں لیکن خواتین جس طرح سے ہمیں گلے ملتی ہیں وہ کوئی نہیں دیکھت


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں