143

سعودی سکیورٹی فورسز نے شاہی محل کے قریب کھلونا ڈرون مارگرایا




عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اعلیٰ سعودی حکام نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی ایک ویڈیو میں شاہی محل کے قریب گارڈز کی جانب سے فائرنگ کا منظر دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اس فائرنگ کے بعد سعودی عرب میں بغاوت کی افواہیں بھی گردش کرنے لگیں تھی


،تاہم اعلیٰ حکام نے بغاوت کی افواہوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے فائرنگ کی حقیقت کے بارے بتایا ہے کہ واقعے کے وقت سعودی فرما نروا سلمان بن عبدالعزیز شاہی محل میں موجود نہیں تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں