99

گجرات: ڈی پی او گجرات عمرہ ادائیگی کیلئے روانہ، ایس پی خالد بشیر نے چارج سنبھال لیا




ڈی پی او گجرات جہانزیب نذیر خان کی عمرہ ادائیگی کیلئے 8 یوم کی رخصت منظور کر لی گئی ہے ، اس دوران ایس پی خالد بشیر کو اضافی چارج دیا گیا ہے


،اسی طرح آئی جی پنجاب عارف نواز نے مختلف افسروں کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کرتے ہوئے اسرار احمد خان کو ایس ایس پی ہائے پنجاب پٹرولنگ راولپنڈی کی خالی سیٹ پر تعینات کردیا گیا ۔ایس ایس پی اسرار احمد خان کو انسپکشن اینڈ ڈسپلن کی خالی سیٹ کا اضافی چارج بھی آئی جی پنجاب نے سونپ دی


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں