131

18 سالہ حسینہ نے مس رشیا کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا





سکو: روس کی 18 سال کی طالبہ نے مس رشیا کا ٹائٹل جیت لیا۔ جولیا پولی چینا صحافت کی تعلیم حاصل کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ ماسکو میں 26واں سالانہ مقابلہ حسن سجایا گیا جس میں روس کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی 50 حسیناؤں نے حصہ لیا۔ فائنل راؤنڈ کیلئے 10 حسیناؤں کا انتخاب کیا گیا تھا۔ ججز اور حاضرین کے متفقہ ووٹ سے نوجوان طالبہ جولیا نے ’ مس رشیا 2018ء‘ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیااس مقابلے میں جیتنے والی حسینہ کو ایک لگژری کار اور نقد انعام سے بھی نوازا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں