124

پریا پرکاش کا ایک اور انداز سوشل میڈیا پر وائرل





چند سیکنڈز کی ویڈیو میں اپنے منفرد انداز کا جلوہ دکھا کر انٹرنیٹ پر چھا جانے والی بھارتی لڑکی پریا پرکاش نے سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی تھی، پہلی کے بعد دوسری ویڈیو نے بھی سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی ،لوگوں نے پریا پرکاش کو اتنا تلا ش کرنے کی کوشش کی کہ گوگل پر پریا پرکاش معروف بھارتی اداکارہ سنی لیون کو پیچھے چھوڑ کر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ بن گئی۔





اداکارہ کو کئی معروف برانڈز نے آفرز کیں، اسی سلسلے میں پریا پرکاش کی ایک چاکلیٹ کمپنی کیلئے بنائی گئی کمرشل نے بھی سامنے آتے ہی مقبولیت کے ریکارڈ بنانے شروع کر دئیے ہیں۔ یہ کمرشل 6 زبانوں میں ریلیز کی گئی ہے۔اس ویڈیو کو ابتک ڈیڑھ لاکھ افراد دیکھ چکے ہیں۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں