146

شوبز میں آنے سے پہلے ماہرہ خان کیا کام کرتی تھیں؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ یہ بھی ہوسکتا ہے





شوبز انڈسٹری میں کام کرنے والے لوگوں کو کامیاب ترین افراد سمجھا جاتا ہے اور ہر کسی کو ان کی کامیابی ہی نظر آتی ہے لیکن اس مقام تک پہنچنے کیلئے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں ، اس پر کوئی غور نہیں کرتا ۔ ذیل میں ہم ایسی ہی کچھ شخصیات کی مثالیں پیش کر رہے ہیں جنہوں نے شوبز انڈسٹری میں آنے سے پہلے سخت محنت کی۔

پاکستان میں صف اول کی اداکارہ بن جانے والی ماہرہ خان زمانہ طالبعلمی کے دوران ایک سٹور میں کام کرتی رہی ہیں۔ شادی سے پہلے وہ امریکہ میں پڑھ رہی تھیں اور اپنے اخراجات چلانے کیلئے دوائیوں کے ایک سٹور پر بطور کیشیئر کام کرتی تھیں۔


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں