85

سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون ” SM-G 8850 “متعارف کرانے فیصلہ




عالمی شہرت یافتہ جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے نیا فلیگ شپ سمارٹ فون پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس فون کو” ایس ایم۔ جی 8850 “کا نام دیا گیا ہے اور اس میں وہ فیچر موجود ہے جو فی الحال ایس نائن میں نہیں دیا گیا۔
امریکی جریدے فوربس کی رپورٹ کے مطابق اس فون کو چین کے لیے متعارف کرایا جائے گا اور وہاں کی سرٹیفکیشن اتھارٹی میں اس کی رجسٹریشن بھی کرائی جارہی ہے۔اس فون میں ایس 9 اور آئی فون ایکس کی طرح اس میں 5.8 انچ بیزل لیس ڈسپلے دیا گیا ہے تاہم اس میں خم اسکرین کی بجائے سپاٹ پینل دیئے گئے ہیں اور اس طرح یہ کافی حد تک آئی فون ایکس سے ملتا ہے۔


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں