125

ڈی پی او جہانزیب نذیر خان کی قیادت میں ڈاکوئوں چوروں کے خلاف کریک ڈاون





ڈی پی او جہانزیب نذیر خان کی قیادت میں ڈاکوئوں چوروں کے خلاف کریک ڈاون تیز۔۔۔جلالپور جٹاں کے گاوں موھلہ لنگڑیال اور کڑیانوالہ میں روڈ ڈکیتیوں کرنے والا ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا گیا۔ کھاریاں میں وارداتیں کرنے والا گینگ بھی پکڑا گیا



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں