134

گجرات پہنچنے پر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بیٹےڈاکٹر حسن محی الدین کا فقیدالمثال استقبال

گجرات(ذیشان عمران)گجرات پہنچنے پر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے لخت جگر ڈاکٹر حسن محی الدین (چئیرمین سپریم کونسل منہاج القران انٹرنیشنل) کا فقیدالمثال استقبال __
کارکنان صبح سے ہی پرجوش تھے ڈنگہ کھاریاں سراۓ عالمگیر لالہ موسی منگووال پنجاب کوٹلا صبور دولت نگر میثم بھاگوال کڑیالہ جلالپور جٹاں اور دیگر کسب اسے پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے کارکنان کی جوق در جوق شرکت _
ڈاکٹر حسین محی الدین کی آمد بار ان کو اور ان کی گاڑی گاڑی کو پھولوں سے لاد دیا گیا _
عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے کارکنان محبت اور عقیدت سے گاڑی کے ساتھ دوڑتے رہے _
مارکی میں جگہ کم پڑ گئی _


کارکنان باہر اور دائیں بائیں کھڑے ہونے پر مجبور ہو گے _
عہدے داران کی توقع سے بڑھ کر کارکنان کی آمد _
پاکستان عوامی تحریک اور دارہ منہاج القرآن کے کارکنان نے میرا دل باغ باغ کر دیا ہے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا کارکنان سے خطاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں