84

مدر آف نیشن جنوبی افریقہ ونی منڈیلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری

جوہانسبرگ (نمائندہ خصوصی )مدر آف نیشن جنوبی افریقہ ونی منڈیلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہےافریقن نیشنل وومن لیگ کی ممبر ماما ونی منڈیلا کے گھر تعزیت کے لئے آئیں،خاتون نے ڈیڑھ کلو میٹر انکل ٹوم ہال سے پیدل مارچ کیا اور ونی مینڈیلا کے گھر پہنچ کر خراج تحسین پیش کیا،خاتون ہاتھوں میں موم بتیاں اور پکڑے ہوئے تھے اور سبز،پیلے اور کالے رنگ کے کپڑے پہن رکھے تھے،اور ونی منڈیلا کو گا کر خراج عقیدت پیش کیا۔یار رہے کہ نیلسن منڈیلا کی بیوی دو روز قبل جو ہانسبرگ کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئیں تھیں۔ ان کی آخری رسومات 11 اپریل کو اور تدفین 14 اپریل کو ہو گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں