107

جنوبی افریقہ میں مقیم پاکستانیوں کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ

پریٹوریا(نمائندہ خصوصی)یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پردنیا بھر کی طرح جنوبی افریقہ میں مقیم پاکستانیوں نے مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا اور پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے اکٹھے‌ہو‌کر‌یکجہتی‌کا‌اظہار کیا،مظاہرین نے بنیر اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیریوں کی حمایت میں نعرے درج تھے اور بینروں پر بھارت مظالم کی تصاویر لگی ہوئی تھیںمظاہرین نے کشمیر بنے گا پاکستان ،کشمیر کی آزادی تک جنگ رہے گی کے نعرے لگائے،مظاہرین ریلی کی شکل میں پاکستانی ہائی کمیشن کے گیٹ پر گئے او پاکستانی ہائی کمیشن کو یادداشت پیش کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں