133

ببر شیروں کی حکومت ایسا علاقہ جہاں ببر شیر راج کرتے ہیں

جنوبی کے شہر پریٹوریا میں لائن پارک بنایا گیا ہے جس میں ببر شیروں کے علاوہ تمام جانوروں کو کھلے میدان میں چھوڑ دیا گیا ہے وہاں بغیر سفاری جیپ کے آپ سیر نہیں کرسکتے اگر آپ کو کھلے میدان میں شیروں کو دیکھنا ہے تو جنوبی افریقہ میں لائن سفاری پارک دیکھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں